رکن صوبائی اسمبلی مبین خلجی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

0 235

کوئٹہ(خ،ن )رکن صوبائی اسمبلی مبین خلجی نے وزیراعلئ کا خلاف تحریک عدم اعتماد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا رات گئے وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی سےملاقات
پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری بھی ملاقات میں موجود تھےملاقات میں سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا
اس موقع پر رکن اسمبلی مبین خان خلجی نےوزیراعلئ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار مبین خان خلجی کا وزیراعلئ کا خلاف تحریک عدم اعتماد سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور رکن صوبائی اسمبلی مبین خان خلجی کی ملاقات

۔پی ٹی آئی کے صوبائی پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری بھی ملاقات میں موجود

۔ملاقات میں سیاسی معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

۔مبین خان خلجی کا وزیراعلئ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

۔مبین خان خلجی کا وزیراعلئ کا خلاف تحریک عدم اعتماد سے لاتعلقی کا اظہار

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.