سستے تیل کے حوالے سے خوشخبری

سستے تیل کے حوالے سے خوشخبری لیگی رہنما مصدق ملک نے پاکستانی عوام کو سستے تیل کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ آئندہ 15سے20روز میں پاکستان میں روسی تیل موجود ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے پاکستان کیلئے پہلا کارگو جہاز کا ایک لاکھ ٹن … Continue reading سستے تیل کے حوالے سے خوشخبری