5000 ڈالر ماہانہ، ٹوئٹر نے سٹارٹ اپس کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کردی
5000 ڈالر ماہانہ، ٹوئٹر نے سٹارٹ اپس کیلئے نئی ایپلی کیشن لانچ کردی
ٹویٹر نے ایک نئی ایپلی کیشن پروگرامنگ انٹرفیس کا آغاز کیا ہے، جسے ٹوئٹر اے پی آئی پرو کا نام دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اپلیکیشن اسٹارٹ اپس کے لیے مخصوص ہے، جس کی لاگت 5,000 ڈالر مہینہ ہے۔ اس کے تحت ڈویلپرز ہر ماہ 10 لاکھ ٹویٹس حاصل کر سکیں گے،
ہر ماہ 3,00,000 ٹویٹس پوسٹ کر سکیں گے اور مکمل آرکائیو سرچ اینڈ پوائنٹ تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ٹویٹر ی جانب سے کہا گیا کہ ہم اپنا نیا رسائی ٹائر ٹویٹر اے پی آئی پرو شروع کر رہے ہیں۔ ہمارے طاقتور ریئل ٹائم فلٹرڈ/اسٹریم اور مکمل آرکائیو تلاش کے اختتامی پوائنٹس سمیت ہر ماہ 1 ملین ٹویٹس کے ساتھ اپنے کاروبار کی تشہیر کرسکتے ہیں اور صارفین کی توجہ حاصل کرسکتے ہیں۔
[…] 5000 ڈالر ماہانہ، ٹوئٹر نے سٹارٹ اپس کیلئے نئی ایپلی کیشن… […]