یہ کس مشہور خاتون سیاستدان کا بچپن ہے؟

یہ کس مشہور خاتون سیاستدان کا بچپن ہے؟ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے بچپن کی تصویر کی شیئر کردی۔مریم نواز نے انسٹاگرام پر ایک بچی کے اسکول یونیفارم پہنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے سوال کیا کہ بتائیے کون ؟اس تصویر میں بچی کو وائٹ اسکرٹ اور ریڈ سویٹر … Continue reading یہ کس مشہور خاتون سیاستدان کا بچپن ہے؟