اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہوگیا

3 552

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری، مزید مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 59 پیسے کم جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپیہ بڑھا ہے، دو مارکیٹوں میں ڈالر ریٹ کا فرق 24 روپے 85 پیسے ہوگیا ہے۔

یہ کس مشہور خاتون سیاستدان کا بچپن ہے؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 15 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوا ہے جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر ڈالر کا بھاؤ 67 پیسے کم ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ اضافے سے 310 روپے ہے۔

آخر بیشتر اشیا کی قیمت 99 پر کیوں ختم ہوتی ہے؟

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.