کوئٹہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

0 167

کوئٹہ میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ شہر میں بجلی کی طویل ، اعلانی اور غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک گھنٹے سے تجاوز کر گیا، بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا۔ صارفین نے کہا کہ ضروری مرمت کے نام پر صبح سے رات تک بجلی کی بندش معمول بن گئی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.