عراق ، داعش ٹھکانوں کے خلاف کاروائی،5انتہاپسند ہلاک

0 162

بغداد امریکی قیادت میں اتحادی جنگی طیاروںنے گزشتہ روز مغربی عراق میںداعش انتہاپسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں کم از کم 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے،یہ کاروائی امبار صوبے میں انٹیلی جنس رپورٹوں کی بنیاد پر کی گئی،جنگی طیاروںنے القاسم قصبے کے قریب بھی کاروائی کی،مشترکہ کمانڈ اپریشن کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس کاروائی کے دوران پانچ انتہاپسند ہلاک ہوگئے،جبکہ چار گاڑیاں تباہ کردی گئیں،کاروائی شام ،اردن اور سعودی عرب کی سرحدوں کے ساتھ کی گئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.