روسی صدر اس سال اسرائیل کا دورہ کریں گے

1 122

یروشلم روس کے صدر ولادی میر پوٹن اس سال کے آخر میں اسرائیل کا دورہ کریں گے اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے معاہدوں پر بھی دستخط ہونگے،ان خیالات کا اظہار اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہونے گزشتہ روز کیا ہے،انہوں نے کہا کہ روسی صدر اس سال کے آخر میں دورہ کریں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] مکرمہ(ویب ڈیسک)اس سال کے حج سیزن کے دوران 78 کمپنیاں اور کیٹرنگ کے میدان میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.