حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے، بابر اعوان

0 315

حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے، بابر اعوان

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے۔ منگل کو وزےر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف سماعت سے قبل مےڈےا سے

 

مختصر گفتگوکرتے ہوئے بابراعوان نے حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ کے مطالبے پر ردعمل مےں کہا کہ ن لیگ نے معیشت کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، نہوں نے مسئلہ کشمیر کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے، سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.