آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی

2 417

آرمی چیف کی قبل از وقت تقرری میں حرج نہیں، صدر عارف علوی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر پاکستان عارف علوی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ ملک میں فوج کا آئینی کردار نہیں ہوتا۔
صدر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ ملک کا حل صدارتی نہیں بلکہ جمہوری

 

نظام میں ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے بھیجی جانے والی 74 میں سے 69 سمریاں فوری واپس بھجوائیں۔گورنر پنجاب والی سمری روکی اس میں گنجائش تھی۔اورسیز ووٹنگ، ای وی ایم اور نیب قوانین میں ترامیم کے بل واپس بھجوائے جبکہ فنانس بل پررات 11 بجے دستخط کئے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] سیلاب متاثرین کی بحالی، گھروں کی دوبارہ تعمیر کیلئے صوبائی حکومت اقدامات کی رفتار مزید تیز کرے،عارف علوی […]

  2. […] صدر عارف علوی کی حکومت اور اپوزیشن کو بڑی پیشکش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.