مسلم باغ،چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری، چور گرفتار

0 173

مسلم باغ۔ چوروں کے خلاف کاروائیاں جاری، مقدمہ نمبر 8/23 میں مطلوب مشہور زمانہ چور گرفتار۔
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ جار اللہ کاکڑ کی خصوصی ہدایات پر لیویز فورس تھانہ کان مہترزئی نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 8/23 زیر دفعہ 380،457 ت پ میں مطلوب عبدالواحد ولد عبدالغفور نامی مشہور زمانہ چور کو گرفتار کر لیا ۔۔۔ وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.