چارسدہ: رقم کے تنازع پر مسجد کے باہر فائرنگ، 2 افراد قتل
چارسدہ: مسجد کے باہر فائرنگ کر کے دوافرادافراد قتل ہوں گیا ۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ تھانہ نستہ کی حدود محلہ شپانہ میں پیش آیا جہاں رقم کے تنازع پر چچازاد بھائیوں نے مسجد کے باہر فائرنگ کی جس میں دو افراد موقع پر دم توڑ گئے جب کہ 3 زخمی ہوگیا۔پولیس کاکہنا ہے کہ رقم کا تنازع فائرنگ کی وجہ بنا ، مقتولین میں1 راھگیر بھی شامل ہے، پولیس کیجانب سے لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔