ہندوستانی کلاسیکل گلوکاری سیکھنے میں والدین کا ساتھ رہا،شروتی حاسن

0 222

ہندوستانی کلاسیکل گلوکاری سیکھنے میں والدین کا ساتھ رہا،شروتی حاسن

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شروتی حاسن نے کہاہے کہ والدین نے میرے گلوگاری کے جذبے کو تقویت دینے میں مدد کی۔ذرائع ابلاغ کے مطا بق اداکارہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ والدین نے میرے گلو کاری کے جذبے کی حوصلہ افزائی کی ۔والد نے مجھے اس بات

 

کا احسا س دلایا کہ میں گلوکاری کو سنجیدگی سے لوں۔جبکہ والدہ نے باقاعدہ ہندوستانی کلاسیکل گلوکاری سیکھنے کی حو صلہ افزائی کی۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں اپنے والدین کی شکر گزار ہوں جنہوں نے میرے موسیقی کے جذبے کو تقویت پہنچانے میں مدد کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.