اب بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے تعلیم کے دروازے بھی بند کیے جارہے ہیں،عبدالرشید حقانی

0 192

کوئٹہ (پ ر)جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ فاروقی یونٹ اسپنی روڈ پشتون باغ کے امیرمولاناعبدالرشید حقانی جنرل سیکرٹری مولاناحسام الدین سرپرست اعلی مولاناروح اللہ سرپرست حاجی سردارمحمد نائب امیر حاجی شیرمحمدخلجی نائب امیر مولانا حکیم اللہ نائب امیر حاجی محمد قاسم تارن ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالنافع عابد برشوری سیکرٹری اطلاعات مولاناحمداللہ پریس سیکرٹری مولانارحمت اللہ اطلاعات ڈاکٹر شمس اللہ خازن شمس اللہ فاروقی خازن مولوی رحمت اللہ خازن مولوی محمد اشرف نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں طلبہ اور طالبات اپنے جاہز حقوق کے لیے جمہوری انداز میں پر امن احتجاج کئے جس پر ریاست کے بدمعاشوں اور غنڈہ گردوں نے یعنی پولیس نے ایسے لاٹھی چارج کی جیسے دہشت گردوں کے ساتھ کی جاتی ہیں ہم نااہل سلیکٹڈ مسلط شدہ صوبائی حکومت کی اس نارروا عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں جب سے اس نااہلوں کو حکومت سپرد کیا گیا ہے اس وقت سے لیکر آج تک بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہرسطح پر نارواعمل کی جارہی ہیں بلوچستانی عوام کو روزگار کی مواقع فراہم کرنا اورپسماندگی دور کرنا ترقی دینا دور کی بات ہیں اب بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے تعلیم کے دروازے بند کیے ہیں جو بلوچستان کے عوام کے لیے ناقابل قبول ہیں کیونکہ جس قوم کو تباہ و برباد کرنا ہیں تو اس کیلئے تعلیم کے دروازے بند ہو تو وہ قوم خود بخود مرجاتی ہیں لہذا تمام بلوچستان کے باشعور عوام سے اپیل ہے کہ وہ بلوچستان کے نوجوان نسل کو مستقبل کی تاریکی سے بچانے کے خاطر یکجا ہوکر اس نارروا سلوک کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں اور جمعیت علمائ اسلام اور قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اس ناجائز حکومت کاخاتمہ کرے بلوچستان کے طلباء کے جائز جمہوری اور آئینی حق کے لیے اس احتجاج میں جمیعت علمائے اسلام قائد جمعیت قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتھم العالیہ تمام مظلوم محکوم طبقوں کی جنگ لڑ رہے ہے انشائ اللہ مستقبل قریب میں اللہ کی فضل سے کامیابی سے ہمکنار ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.