کمانڈنٹ فرنٹیئر کور قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن راجہ کی ہدایت پر غریب شخص غلام سرور کے گھر کے تعمیر کاکام شروع

0 381

مسلم باغ 12 کور کمانڈر کوئٹہ جنرل آصف غفور صاحب آئی جی اہف سی بلوچستان میر اجمل صاحب کمانڈنٹ فرنٹیر کور قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن راجہ صاحب کی خصو صی ہدایت پر آج مسلم باغ کلی سٹیشن میں ایک غریب شخص غلام سرور کے گھر کے تعمیر کاکام شروع کیا گیا اور ضلع قلعہ سیف اللہ کے مختلف علاقوں میں اور ایف سی بلوچستان کے نوجوان
نے سیلاب سے متاثرہ مکانات کے تعمیر کا سلسلہ شروع کیا ہے جوکہ عوام نے اس کا خیر مقدم کیا اور ایف سی کے کور کمانڈر اور آئی جی ایف سی کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ اور ایف سی کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا ھم
اہلیان مسلم باغ نے ایف سی بلوچستان خصوصاََ کمانڈنٹ صاحب قلعہ سیف اللہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایف سی نے ہر وقت ہر مشکل گھڑی میں عوام کا ساتھ دیا شاباش ایف سی بلوچستان۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.