عائشہ اکبر کابلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

0 339

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سوشل ورکر عائشہ اکبر نے کہا کہ بلوچستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس کرتی ہوں انہوں نے کہا کہ حادثہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہرنائی کے قریب خوست کے علاقے میں پیش آیا جہاں فوجی ہیلی کاپٹر ایک مشن پر تھا یاد رہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں دو پائلٹس سمیت چھ فوجی اہلکار شہید ہوئے۔ معروف سوشل ورکر عائشہ اکبر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی شہدا کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.