صبح 9 سے رات 12 بجے تک کام کرتی ہوں

0 104

 

 

 مریموزعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کے میں صبح نو سے 12 بجے تک کام کرتی ہوں۔ لاہور میںیر ا صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا کے وہ وائس چانسلرز کی تقرری پر گورنر کے اعتراض کو مسترد کر سکتی تھیں۔

 

گورنر اپنا وائس چانسلر لگانا چاہتے ہیں۔ انھوں نے کہا کے وائس چانسلر کی تقرری  کا سارا معاملہ پنجاب یونیورسٹی کا ہے، وائس چانسلرز میرٹ اور شفافیت پر لگائے گئے ہیں، وہ سب کچھ میرٹ پر کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کے بہت سی سفارشات ہیں۔ ایم این اے، ایم پی اے سب سفارشیں لاتے ہیں، میں کسی کی نہیں سنتا۔

 

مریم نواز نے کہا کے محکمہ پولیس میں رشوت ستانی کے خاتمے کیلئے یونیفارم کے 7 کیمرے لگائے جا رہے ہیں، کوئی پولیس افسر اس وردی کہ بغیر ڈیوٹی نہیں کرے گا۔ گینگ پکڑے گئے ہیں، بڑے گینگ اپنے پرائیویٹ جیٹ طیاروں پر مختلف شکلوں میں منشیات لاتے اور فروخت کرتے تھے۔

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.