پولیس تھانہ ڈھاڈر پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیٹ بم سے حملہ ایک پولیس اہلکار زخمی
پولیس تھانہ ڈھاڈر پر نامعلوم افراد کا ہینڈ گرنیٹ بم سے حملہ ایک پولیس اہلکار زخمی
زخمی پولیس اہلکار کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا
پولیس ذرائع
بولان۔ شہید پولیس اہلکار کی شناخت عابد حسین سولنگی سے ہوئی ہے
پولیس ذرائع
بولان۔ پولیس تھانہ ڈھاڈر میں ہنیڈ گرنیٹ بم حملے کا واقعہ رات ایک بجے پیش آیا