مشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی

0 6

اسلام آباد:  ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔طارق کھوکھرنے سابق صدر پرویز مشرف ٹرائل کیس سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کی درخواست دائرکی تھی۔طارق کھوسہ نے اپنے عہدے سے استعفی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ضمیر انہیں اجازت نہیں دیتا کہ اس (مشرف ٹرائل ) کیس کی پیروی کروں۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی تھی جس میں مشرف ٹرائل کیس پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.