ٹھیکدارحاجی پیر محمد کاکڑ انتقال کرگئے

0 32

کاریزات(ویب ڈیسک)ٹھیکدارحاجی پیر محمد کاکڑ انتقال کرگئے،وہ فدا محمد کاکڑ،خوشحال خان کاکڑ کے والد،حاجی محمد داود خان،ماسٹر محمد خان کے چچا،پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی محمد حسن کاکڑ کے چچا زاد بھائی،،مرحوم سرور خان کاکڑ کے قریبی ساتھی اور نیک محمد باز محمد کے بھائی تھے انکی نماز جنازہ آج شام 07:00 بجے ابائی قبرستان کلی خنائی بابا میں ادا کی جائیگی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.