یواے ای میں 172 سال بعد سورج گرہن،ملک کے کئی حصوں میں دن میں تاریکی پھیل گئی

0 223

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں مکمل سورج گرہن ،متحدہ عرب امارات میں رنگ آف فائر بن گیا۔172 برس بعد سورج گرہن کے باعث یواے ای کے کئی حصوں میں دن میں تاریکی پھیل گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات میں صبح سات بجے سے سورج کو گرہن لگنا شروع ہوا جس کے بعد آسمان پر ایک غیر معمولی منظر کا مشاہدہ کیا گیا جو 1847 کے بعد پہلی بار نظر آیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.