نیا سال،پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

0 200

نیا سال،پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

مہنگائی کے مارے پاکستانی شہریوں کو نئے سال پر خوشخبری ملے گی۔ نئے سال کے ا?غاز پر اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،ڈالر کی قیمت میں‌ بڑی کمی

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں ا?ئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے کا امکان ہے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً ایک روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔
وزارت خزانہ اوگرا کی تجویز کردہ سمری پر نگران وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔

حکومت نے بلوچ مظاہرین کو بڑی ریلیف دیدی

 

خیال رہے کہ چند دن قبل بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے بعد ایک بڑا اضافہ ہو ا تھا،برطانوی خام تیل کے سودے 2.5 فیصد اضافے کے ساتھ 78.46 ڈالر فی بیرل پر ہوئے،امریکی

آصف زرداری کاپی ٹی آئی کیلئے اہم مشورہ

 

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں 2.4 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد فی بیرل قیمت 73.16 ڈالر تک جاپہنچی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.