نوویک جوکووچ اور راجر فیڈررکے درمیان آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل (آج) کھیلا جائیگا

0 5

میلبور ن (این این آئی)سربیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکووچ اور سوئٹزرلینڈ کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار راجر فیڈرر کے درمیان آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل (آج) منگل کو کھیلا جائیگا ۔کوارٹر فائنل مرحلے میں سربین ٹینس سٹار نوویک جوکووچ کا مقابلہ کینیڈین ٹینس کھلاڑی میلوس رائونک سے ہوگا جبکہ امریکہ کے ٹینی سینڈگرین کو کوارٹر فائنل میچ میں سوئس سٹار راجر فیڈرر کا چیلنج درپیش ہوگا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.