یوراج سنگھ اورہیزل کیچ بیٹے کے والدین بن گئے

0 185

یوراج سنگھ اورہیزل کیچ بیٹے کے والدین بن گئے

ممبئی(ویب ڈیسک)یوراج سنگھ اور ہیزل کیچ نے 25 جنوری کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کوبیٹے کی خوشخبری سنائی۔ دونوں نے میڈیا سے پرائیوسی برقراررکھنے کی بھی درخواست دی۔

سیلبریٹی جوڑے نے بچے کی پیدائش پرمبارکباد اورنیک خواہشات کا اظہارکرنے پراہلخانہ، دوستوں اورپرستاروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.