بولان،بالاناڑی مدد لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک لیویز اہلکار شہید
بولان،بالاناڑی مدد لیویز چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ،ایک لیویز اہلکار شہید
بولان۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار شہید۔
بولان۔شہید اہلکار کی شناخت خالد احمد کرد کے نام سے ہوئی۔
بولان۔دہشت گرد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب۔