آصف زر داری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،اہم فیصلے ہوگئے؟
آصف زر داری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،اہم فیصلے ہوگئے؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زر داری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق دونوں رہنماو¿ں کی مشاورت کی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے
مطابق ہفتہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زر داری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق دونوں رہنماو¿ں کی مشاورت کی گئی ۔ ذرائع نے بتایاکہ دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
[…] مولانا فضل الرحمن نے مریم نواز سے اہم بات کہہ دی؟جاننے کیلئے لنک پر کلک کریں […]