لسبیلہ میں دو اضلاع بنائے جانے کے حوالے سے اوتھل میں کھلی کچہری کا اہتمام

0 401

اوتھل۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی کیجانب سے لسبیلہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کے حوالے سے آج اوتھل شہر میں ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں لسبیلہ کے تمام قبائلی عمائدین اور عوام کو بھرپور شرکت کی دعوت دی گئی ہے،کھلی کچہری آج بروز اتوار سہ پہر 4 بجے مین آر سی ڈی روڈ اوتھل لائبریری کے سامنے زیر تعمیر مارکیٹ کے پلاٹ میں لگائی جائے گی۔_

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.