قوم کو مبارک ہو شیطانی حرکتوں والا عمران جارہاہے ،اسلم غوری

0 249

عمران خان کی تقریر پر ترجمان جے یوآئی کا ردعمل

قوم کو تباہی و بربادی کے دلدل میں دھکیل کر اب خان معافی کی بھیک مانگ رہاہے اسلم غوری

پاکستان کی باشعور قوم کا واضح فیصلہ ہے کہ انٹرنیشنل مافیا کے پاکستانی ایجنٹ عمران خان کو معافی نہیں ملے گی مرکزی ترجمان جے یوآئی

مودی کے الیکشن ایجنٹ کشمیر فروش کو اس کے اپنےکرتوت ایوان اقتدار سے نکالنے کا سبب بنے اسلم غوری

عمران خان کا اقتدار میں آنا ملک کے خلاف بڑی سازش تھی مرکزی ترجمان جے یوآئی

تبدیلی کے نام پر تباہی و بربادی کا سیاہ دور ختم ہونے کو ہے اسلم غوری

مولانا فضل الرحمن کی زیر قیادت لاکھوں ابابیل اسلام آباد میں موجود ہیں اسلم غوری

جے یوآئی کے لاکھوں کارکنان انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ موجود ہیں مرکزی ترجمان جے یوآئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.