ڈاکو نے سرعام بزرگ شہری کو گولی ماردی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی طارق روڈ پر بزرگ شہری کو مزاحمت پر ڈاکوؤں نے سیدھی گولی مار دی آخر ظلم کی انتہا ہوگئی کہاں ہیں پولیس رینجرز سندھ حکومت وفاقی حکومت گورنر سندھ آئی جی سندھ سب کہاں ہیں ؟؟؟؟؟
ڈاکو نے سرعام بزرگ شہری کو گولی ماردی
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل