پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی کو ہوگا :محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0 173

کراچی محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاندکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 7 مئی (منگل کو)کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان کاچاند5 مئی29 شعبان کونظرنہیں آئیگا،ماہ صیام کا چاند 6 مئی کونظرآنے کاامکان ہے، محکمہ موسمیات چاندکی پیدائش5 مئی کو 3 بجکر45 منٹ پرہوگی،ملک کے بیشترحصوں میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے کاامکان ہے ، کراچی میں غروب آفتاب 7 بجکر4 منٹ پرہوگا،چاند غروب آفتاب کے بعد 7بجکر33 منٹ تک آسمان پرہوگا،چاندکی عمر15 گھنٹے43 منٹ ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.