آئی ایم ایف جائزہ مشن 29 اپریل سے 7 مئی تک پاکستان میں قیام کریگا

0 160

اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کاشیڈول طے پاگیا،نئے پروگرام کیلئے29 اپریل ( پیر سے) باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پانے والے مذاکراتی شیڈول کے مطابق مشن ڈائریکٹر کی سربراہی میں جائزہ مشن پاکستان آئے گا،آئی ایف ایم جائزہ مشن7 مئی تک پاکستان میں قیام کرے گا،نئے پروگرام کیلئے29 اپریل ( پیر سے) باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے۔ ،آئی ایم ایف جائزہ مشن مختلف اداروں کا دورہ کرے گا اور پاکستانی حکام اداروں کی کارکردگی متعلق تفصیلی بریفنگ دیں گے ،آئی ایم جائزہ وفد نئے پروگرام سے متعلق پاکستانی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے اور انہیں آئندہ کے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیں گے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.