پنجاب میں تاریخ کی بدترین حکومت ہے،شاہد خاقان عباسی
پنجاب میں تاریخ کی بدترین حکومت ہے،شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام آج بھی مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، پنجاب میں تاریخ کی بدترین حکومت ہے،عمران خان تقریر ہر روز کرتے ہیں بتا دیں کون سے شعبے میں ترقی ہوئی،جس پاکستان میں ہم رہتے ہیں وہاں ہر شخص پریشان ہے،پارلیمان میں عوام کی نہ بات ہوئی نہ ہی امید ہے ہو گی،لاک ڈاؤن کوئی حل نہیں ہ
ے ،حل لوگوں کو ماسک پہنانے اور ویکسین لگانے میں ہے۔منگل کواحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ عمران خان نے کہا ملک ترقی کر رہا ہے ہم پوچھتے رہتے ہیں کہاں ترقی کر رہا ہے؟