حکومت کی کارکردگی تاریخی بربادی کی ہے، احسن اقبال
حکومت کی کارکردگی تاریخی بربادی کی ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما احسن اقبال نے وزیرِ اعظم عمران خان سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ یقیناً آپ کی حکومت کی کارکردگی تاریخی ہے لیکن یہ بربادی کی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال
نے کہا کہ آپ کے دور میں سب سے بڑی مہنگائی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ ڈھائی سال پر فخر ہے، آپ نے ڈھائی سال میں پاکستانی کی ترقی کا سب سے بڑا کریش کیا۔احسن اقبال نے کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ پنجاب میں وسیم اکرم پلس دیا ہے، پنجاب میں پوری انتظامیہ دونوں ہاتھوں سے مال بنانے میں لگی ہے