محکمہ واسا کی ناقص کارکردگی اور عوام کو پانی کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے، بی این پی کوئٹہ

1 224

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی بیان میں محکمہ واسا کی ناقص کارکردگی اور عوام کو پانی کی فراہمی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے کوئٹہ کے مختلف علاقوں سمیت بلخصوص میر مٹھا خان مری اسٹریٹ, بروری روڈ , وحدت کالونی , بلوچ کالونی , رند اسٹریٹ وگردنواح میں پانی کی فراہمی مکمل بند ہوچکی ہے اور بہانہ یہ بنایا جاتا ہے کرخسہ ٹیوب ویل نمبر K.1 گزشتہ 4 ماہ سے خراب ہے اور محکمہ کے پاس فنڈ نہیں ہے جبکہ محکمہ کے اعلی سے ادنی عہدے دار عیاشی کی زندگی بسر کررہے ہیں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ہے اس ماہ صیام میں تو ان علاقوں میں فقط 15 منٹ صرف ایک دن پانی کیاگیا ہے اگر یہ حالات ہیں تو محکمہ واسا کو تحلیل کرکے پانی کی فراہمی کا زمہ داری PHE اور میٹروپلیٹن کی سپرد کیا جائے

You might also like
1 Comment
  1. […] ، بی این پی عوامی کے رہنما میر عزیز مری نے اپنے ایک بیان میں بزرگ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.