فراری نے بریک کام نہ کرنے پر چین سے اپنی 2 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں
فراری نے بریک کام نہ کرنے پر چین سے اپنی 2 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں
شنگھائی\ میلان: اطالوی لگلژری گاڑیاں بنانے والی کمپنی فراری نے ممکنہ بریک مسائل پر چین سے اپنی 2 ہزار سے زائد گاڑیاں واپس منگوالیں۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین کی اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ ریگولیشن (ایس اے ایم آر) کے ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بریک آئل کی لیکیج کے مسئلے پر اطالوی کمپنی نے اپنی 2 ہزار 222 گاڑیوں کو واپس بلایا ہے۔
چینی ریگولیٹرز کا کہنا ہے کہ واپس منگوائی جانے والی گاڑیوں میں بریک لگانے کی کارکردگی کم ہونے یا بریک فیل ہونے کا امکان موجود تھا۔
فراری کی جانب سے منگوائی گئی گاڑیوں کے ماڈل میں 458 اٹلی، 458 اسپیشل، 458 سپیشل اے،
458 اسپائیڈر، 488 جی ٹی بی اور 488 اسپائیڈر سیریز کی گاڑیاں شامل ہیں، جو مارچ 2010 سے مارچ 2019 کے درمیان بنائی گئی تھیں۔
References, Studies and sources purchase cialis online cheap How does dandruff treatment with Ro work
I saw the children generic cialis vs cialis
Even if my IVF chances are low I would like to try, but I can t afford to pay for a lot of IVFs out of pocket. tamoxifen 20 mg