لاہور میں پاکستانی شہری کی ازبک بیوی لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج، پولیس نے تلاش شروع کر دی

1 155

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ازبک خاتون کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پاکستانی شہری کی بیوی یلینا چینی خاتون لیڈی گاگا کے گھر آیا کا کام کرتی تھی۔ خالہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مالکن کی مدد سے ڈرائیور سہیل ورغلا کر لے گیالاہور کے علاقے ڈیفنس میں ازبک لڑکی کا مبینہ اغوا، پاکستانی شہری کی بیوی یلینا چینی خاتون لیڈی گاگا کے گھر آیا کا کام کرتی تھی۔ خالہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مالکن کی مدد سے سہیل رمضان ورغلا کر لے گیا جو ڈرائیور کا کام کرتا تھا۔ یلینا ایک ماہ قبل قانونی پاسپورٹ اور ویزے پر بطور آیا لاہور آئی تھی۔خالہ کی درخواست پر تھانہ ڈیفنس میں واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج ہونے کے بعد ازبک لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] پنی اداکاری بہتر بنانے کیلئے خود کو تھپڑ مارے‘ لیڈی گاگا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.