نامور ماڈل نیہا راجپوت نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی

2 505

نامور ماڈل نیہا راجپوت نے بیٹے کی پہلی جھلک شئیر کردی

لاہور(ویب ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی اہلیہ اور نامور خوبرو ماڈل نیہا راجپوت نے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔نیہا راجپوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے شاویز علی تاثیر کی پہلی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی کیپشن میں لکھا کہ اس ننھے فرشتے کی گھر میں آمد، دُنیا کا سب سے خوبصورت

 

احساس ہے۔اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا بچہ سکون سے سو رہا ہے اور اس نے اپنی والدہ کی انگلی پکڑی ہوئی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ماڈل نیہا کی قریبی دوست اور سوشل میڈیا انفلوئنسر مریم شکیل نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری میں جوڑے کے گھر بیٹے کی پیدائش کی خبر دی۔نیہا کی دوست نے پوسٹ میں لکھا ’کل سب سے زیادہ ہینڈسم بچے سے ملی۔ اللہ اس پر اپنا بے پناہ فضل کرے۔‘نیہا اور شہباز تاثیر گزشتہ برس ستمبر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔یہ شہباز تاثیر کی دوسری شادی ہے۔سابقہ اہلیہ ماہین غنی سے شہباز تاثیر کی بیٹی ہے جس کی عمر چار سال ہے۔

You might also like
2 Comments
  1. roosula says

    After you have seen a doctor and received your prescription, you will have two options cialis dosage

  2. wahtavano says

    Cialis can take up to one hour to start fully working inside your body, according to an article published in the journal, Patient Preference and Adherence hoe can i buy priligy in usa Therefore, everyone will have a different set of questions and answers, which gives our medical providers an incredibly detailed patient profile

Leave A Reply

Your email address will not be published.