وزیراعلی بلوچستان سے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات

0 128

وزیراعلی بلوچستان سے آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور فیصل بلوچ کی ملاقات وزیراعلی کی جانب سے ٹینکر ڈرائیور کی بہادری اور جرات کو خراج تحسین کی آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کو آبادی سے دور لیجا کر بہت سے قیمتی جانوں

 

کو بچانا قابل تعریف عمل ہے وزیراعلی کی فیصل بلوچ سے بات چیت،وزیراعلی کی جانب سے فیصل بلوچ کو انکی انسانی خدمت کے اعتراف میں 5 لاکھ روپے کا چیک دی وزیراعلی کی جانب سے فیصل بلوچ کو سرکاری نوکری دینے کا بھی اعلان کی جبکہ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی میر ظہور بلیدی بھی ملاقات میں موجود تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.