ایس او پیزپرعملدرآمد کے فقدان سے کورونا پھیل گیاہے ،لیاقت شاہوانی

0 102

کوئٹہ (ویب ڈیسک)حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ ایس او پیزپرعملدرآمد کے فقدان سے کورونا پھیل گیاہے ،ڈیلٹا وائرس کی وجہ سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے شہری احتیاط کرے ایسا نا ہوکہ صورتحال خطرناک حد تک پھیل جائے

بچوں میں جنسی زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہورہاہے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے کیسز میں اضافے پر تشویش ہے سندھ حکومت نے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے کراچی کیسز میں اضافے پر بلوچستان حکومت تشویش میں مبتلا ہے کراچی سے روزانہ کئی لوگ بلوچستان سفر کرتے ہیں کراچی میں کیسز میں اضافے سے بلوچستان کو خطرہ ہے۔ان خیالات کااظہار

انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔لیاقت شاہوانی نے آزاد کشمیرانتخابات میں کامیابی پر وزیر اعظم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک صورتحال اختیار کرتاجارہاہے کراچی میں بھی کیسز میں اضافہ ہوا ہے سندھ حکومت نے لاک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے کراچی کیسز میں اضافے پر بلوچستان حکومت تشویش میں مبتلا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.