نالہ لئی کوئٹہ میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر پولیس ٹیمیں ہائی الرٹ رہیں، میر ضیاءاللہ لانگو

0 230

کوئٹہ (خ ن)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے پیش نظر ہدایات جاری کی مشیر داخلہ کا محکمہ پی ڈی ایم اے، پولیس، ٹریفک پولیس، کو امدادی سرگرمیوں میں ضلعی انتظامیہ کی مکمل معاونت کا حکم دیا اور کہا کہ تیز بارشوں والے علاقوں میں پولیس افسران ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کے

 

ساتھ کلوز کوارڈی نیشن رکھیں۔ میر ضیاءاللہ لانگو نے ٹریفک وارڈنز،ریسکو اہلکار اور پیرو ٹیمیں بارش میں پھنسے شہریوں کو ہر ممکن مدد اور راہنمائی فراہم کریں انہوں نے مزید ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ نالہ لئی کوئٹہ میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر پولیس ٹیمیں ہائی الرٹ رہیں۔اورافسران بارش کے دوران دفاتر میں بیٹھنے کی بجائے فیلڈ وزٹس کرکے ٹریفک کی ہموار روانی کا جائزہ لیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.