پاکستان کی ای کامرس انڈسٹری کو بڑھانے کیلئے داراز کی کوششیں قابل تحسین ہیں ، عبدالرزاق داود
پاکستان کی ای کامرس انڈسٹری کو بڑھانے کیلئے داراز کی کوششیں قابل تحسین ہیں ، عبدالرزاق داود
اسلام آباد /دبئی (ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ای کامرس پلیٹ فارم دراز کے زیر اہتمام سالانہ سیلزسمٹ کا انعقاد۔سیلز سمٹ میں ملک بھر سے 100000سے زائد سیلرز ور چو ئل ایو نٹ میں شریک ہو ئے۔سمٹ سے خطاب کرتے ہو ئے ہو ئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داو¿د نے بھی پاکستان کی ای کامرس انڈسٹری کو بڑھانے
کیلئے داراز کی کوششوں کو سراہا اور یقین دلایا کہ حکومت پلیٹ فارم کے لیے اپنی مدد جاری رکھے گی۔اس موقع پر سی ای او درازبجارک میکلسن نے سمٹ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پچھلے 12 مہینے ہر ایک کیلئے چیلنجنگ رہے ہیں۔کو وڈ کے باوجود ای کامرس پلیٹ فارم نے اپنی پو زیشن مضبو ط کی۔ پاکستان حکومت او ر دراز سے منسلک لو گو ں کا شکر گذار ہو ں جنہوں نے گذ شتہ12 مہینوں سے دراز پلیٹ فارم کے لیے آپریٹنگ ماحول کو آگے بڑھانے میں مدد دی۔سیلرز نے اجتماعی طور پرمصنوعات کے معیار ، سروس اور صارفین کے اعتماد میں اضافہ کیا۔
[…] ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات […]