اسلم غوری کا عمران نیازی کی گورنمنٹ کالج لاہور میں طلباء سے خطاب پر تنقید
نیازی جیسے بدتمیز ،نااہل اور بد اخلاق شخص کو کالج اور یونیورسٹی میں بلانا تعلیمی ادارے کی توہین ہے ۔ترجمان جے یو آئی
طلباء کو تربیت کی ضرورت ہوتی ہے ،نوجوان طلباء عمران نیازی کا خطاب سن کر کیا اخلاق اور تربیت پائیں گے ؟ ترجمان جے یو آئی
ملک کو تو نیازی کی نااہلی سے بچایا ان شاء اللہ قوم کے اخلاق واقدار اور نوجوان نسل کو بھی اس سے بچائیں گے ۔اسلم غوری
نیازی کا کل سرمایہ گوگی ،پنکی ،جمائمہ ،ٹیریان اور بدکرادری سے لت پت ماضی ہے ۔ایسے ذہنی مریض کو کالج بلانے پر چانسلر کا دماغی چیک اپ کرایا جائے ۔اسلم غوری
تعلیمی اداروں کو سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے ۔قوم کے اثاثوں کے مستقبل سے کھلواڑ نہ کیا جائے ۔ترجمان جے یو آئی