کوئٹہ: ریلوے کالونی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ،3 بھائی جاں بحق

0 570

کوئٹہ: ریلوے کالونی کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر (عشیزئی) اچکزئی کے تین بیٹوں کو قتل کردیا جن کی عمریں 8 سال 16 سال اور 18 سال ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.