پرویز الہی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت

0 146

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے حادثے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے  شہداکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کی۔چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ شہداکی عظیم قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فلائنگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں سوار دونوں پائلٹس سمیت 6 افسران و اہلکار شہید ہو گئے تھے.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.