اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاءاللہ درانی مسلم باغ تھانہ جات کے انچارج صاحبان کے میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں

0 248

اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاءاللہ درانی مسلم باغ تھانہ جات کے انچارج صاحبان کے میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں
مسلم باغ اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی صاحب کی کارکردگی قابل تعریف ہے
اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی صاحب ایک انتہائی فرض شناس ایماندار آفیسرہیں جس نے جو حالیہ طوفانی بارشوں سیلابی ریلوں سے متاثرہ خاندانوں کی خدمت کی ہے اس کی مثال مسلم باغ کی تاریخ میں نہیں ملتے ہیں اور اس سے پہلے کئی آفیسرز آئی اور چلے گئے ہیں لیکن کسی نے بھی عوام کے لیے اتنا تکلیف نہیں کیا
اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ ذکاء اللہ درانی ایک واحد شخص ہیں جو کہ ہر وقت عوام کے ساتھ مشکل گھڑی میں دن رات شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں ہر مسلئے کو فوری طور پر حل کیلے اقدامات کرتے ہیں
عام عوام کے ساتھ ملاقات بھی انتہائی آسانی سے کرتے ہیں ہر وقت اپنے ڈیوٹی پر موجود ہیں انکا کارکردگی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے جب سے مسلم باغ میں تعینات ہوئے ہیں درانی صاحب نے علاقہ میں عوام کی خدمت اور مختلف مسائل کو حل کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے ذکاء اللہ درانی صاحب جیسے بہادر اور فرض شناس افیسر مسلم باغ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں
اہلیان مسلم باغ پی ڈی ایم اے اور دیگر انجیوز سے گزارش کرتے ہیں کہ پلیز متاثرین کیلئے فلڈ ریلیف کو اسسٹنٹ کمشنر مسلم باغ کے ہاتھوں سے تقسیم کیا جائے تاکہ شفاف طریقے سے غریبوں تک پہنچ جائیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.