اوستہ محمد ،ر کشہ میںتصادم ، خاتون سمیت دوافراد زخمی

0 130

اوستہ محمد : اوستہ محمد سٹی تھا نہ کے حدود ویگن اور چنگچی ر کشہ میںتصادم ، خاتون سمیت دوافراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطا بق ڈیر ہ مراد جما لی سے آ نے والی وین ایر ی لاڑہ کے قر یب اوستہ محمد سے جانے والا چنگچی ر کشہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر سول ہسپتال اوستہ محمد منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.