نیوزی لینڈ سے جیت، محمد حفیظ اہلیہ کی سالگرہ ہی بھول گئے

0 178

نیوزی لینڈ سے جیت، محمد حفیظ اہلیہ کی سالگرہ ہی بھول گئے

دبئی (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے میچ میں فتح کی خوشی میں اہلیہ نازیہ کی سالگرہ بھول گئے۔محمد حفیظ نے میچ کے بعد اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ میری اہلیہ نازیہ کو سالگرہ کی مبارک ہو، یہ سالگرہ ویسے

تو میں بھول گیا تھا تاہم ثانیہ مرزا کا شکریہ جنہوں نے بروقت کیک کا انتظام کیا۔خیال رہے کہ محمد حفیظ اور نازیہ حفیظ کی شادی 2007 میں ہوئی تھی جو اب تین بچوں کے والدین ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.