کوئٹہ، تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ گرفتار

0 281

کوئٹہ، تھانہ سٹی کی حدود میں موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ گرفتار

کوئٹہ:چار گرفتار ملزمان تین چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد کی گئی ہیں، پولیس

کوئٹہ: ملزمان کو سی سی ٹی وی فٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، پولیس

کوئٹہ: ملزمان سے مذید تفتیش کی جارہی ہے، پولیس

کوئٹہ: شہر میں چوری کی وارداتوں میں بڑھتے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس پیٹرونگ بڑھا دی گئی ہے، پولیس

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.