متنازعہ پریس کانفرنس فیصل واوڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے
متنازعہ پریس کانفرنس فیصل واوڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔
عمران خان اور پرویز الٰہی کا ارشد شریف قتل کی شفاف جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے جس میں آئندہ دو روز کے اندر اپنی پریس کانفرنس پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
[…] فیصل واوڈا نااہلی کیس کا تحریری فیصلہ جاری […]