27 اکتوبر 1947انسانی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے، مشیر داخلہ ضیاء لانگو
۔27اکتبوبر 1947 کو بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں اتارکر غیر قانونی قبضہ کرلیا جو تا حال قائم ہے ۔میر ضیاءاللہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارت نےانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ایسا دور شروع ہوا کہ کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے ہی یکسر محروم کردیا گیا۔ مشیر داخلہ
بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہے۔مشیر داخلہ
ہم کشمیر کے عوام کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گے۔مشیر داخلہ
بھارت کا ظلم و جبر آج بھی جاری ہے۔مشیر داخلہ
بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضاءقائم کر رکھی ہے۔مشیر داخلہ